معروف سماجی و سیاسی شخصیت حاجی محمد ریاست علی نمبردار انتقال کر گئے، سوگواروں کی کثیر تعداد نماز جنازہ میں شرکت

وزیرآباد(جانوڈاٹ پی کے)مینجر نیشنل بینک چوہدری محمد فاروق چیمہ،چوہدری شہباز احمد چیمہ،چوہدری صلاح الدین اکبر چیمہ کے والد،حافظ ظفر اقبال کے چچا،عمر نواز چیمہ کے دادا جان حاجی محمد ریاست علی نمبردارمختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات،تاجر برادری،وکلاء،صحافیوں سمیت تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات،اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحوم کے قل شریف کا ختم پاک مورخہ 30دسمبر بروز منگل انکی رہائشگاہ   پھالوکی تحصیل وزیرآباد میں ہوگا جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور اجتماعی دعا ہوگی۔

مزید خبریں

Back to top button