گجرات،مزدار اور ٹرالی میں تصادم،ڈرائیور جاں بحق،مسافر زخمی

گجرات(جانو ڈاٹ پی کے)گجرات مزدا اور ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں ایک شہری شخص جاں بحق اور4زخمی ہوگئے۔

واقعہ کڑیانوالا کے قریب پیش آیا،بس گجرات سے کڑیانوالا جا رہی تھی۔متوفی بس ڈرائیور کی شناخت امجد اقبال کے نام سے ہوئی ہے۔رسیکیو ٹیم نے لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید خبریں

Back to top button