​سرحد پار سے وار،اندر سے غداری؟پاک افغان جنگ ‘گریٹ گیم’ قرار،سنیئر صحافی عمران شفقت کے انکشافات 

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)معروف سینئر صحافی عمران شفقت نے انکشاف کیا ہے کہ پاک افغان سرحد پر جاری حالیہ کشیدگی محض مقامی واقعہ نہیں بلکہ ایک بڑی عالمی "گریٹ گیم” کا حصہ ہے، جس میں پاکستان کے لیے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا ایک "گولڈن چانس” چھپا ہوا ہے۔

​عمران شفقت نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے موقف کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جب ریاست جنگ کی حالت میں ہے، تو پی ٹی آئی کی جانب سے آپریشن کو ‘فالس فلیگ’ قرار دینا ریاست کے خلاف ایک خطرناک بیانیہ ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ دشمن کے ٹھکانوں کو اڑانے کے ساتھ ساتھ اب ‘گھر کی صفائی’ (House in Order) کرنا بھی ناگزیر ہو چکا ہے تاکہ ان عناصر کا راستہ روکا جا سکے جو دہشت گردوں کو نظریاتی اور سیاسی تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔

​مزید تفصیلات جاننے کے لیے دیکھئے

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button