صدرآصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سمیت اہم رہنماؤں کی ملاقات

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)صدر مملکت آصف علی زرداری سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے۔صدر مملکت سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ملاقات کی ہے ۔ملاقات کرنے والوں میں پیپلزپارٹی رہنما فیصل میر ،جنوبی پنجاب کے کوآرڈینیٹر عبدالقادر شاہین،رکن پنجاب اسمبلی علمدار قریشی اور ملک مظہر  شامل تھے۔صدر مملکت سے ملنے نیئر بخاری اور ندیم افضل چن بھی گورنر ہاوس پہنچے۔

مزید خبریں

Back to top button