کئی ’’حسینہ اور خالدہ چلی گئیں‘‘،یوتھیا پارٹی’’کنگال‘‘دال روٹی کیلئے’’باہرآلیاں دی منتاں‘‘

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے) ’’حسینہ اور خالدہ چلی گئیں‘‘،یوتھیا پارٹی’’کنگال‘‘دال روٹی کیلئے’’باہرآلیاں دی منتاں‘‘شروع ہوگئیاں۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی لاہورآمد سے یوٹیوب چینلز کی ریٹنگ بہترہوگئی۔صحافیوں نے سہیل خان آفریدی سے پوچھے گئے’’سوال‘‘پر ہی’’سوالات‘‘اٹھادیئے۔حدودوقیودکراس کی گئیں،پوری صحافتی کمیونٹی کوہی’’داغ‘‘لگ گیا،کیا عمران خان کے’’کشمیر کو بیچنے‘‘پر سارےسیاستدان کو ہی مورود الزام ٹھہرادیا جائے گا؟عمران خان نے ریاست پاکستان پر حملہ کیا تو کیا ہم یہ کہیں گے کہ سارے ساستدان ہی ایسے ہیں۔
سینئر اینکر پرسن اور صحافی گوہر بٹ نے اپنے وی لاگ میں کیا کہا؟نیچے دیئے گئے لنک پرکلک کریں اورپورا سچ جانیں۔




