فیلڈ مارشل کی صاحبزادی کی شادی میں کون کون تھا،نوازشریف اور مریم دبئی کیوں گئے؟،صحافی گوہر بٹ نے اپنے وی لاگ میں اندر کی بات بتادی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی صاحبزادی کی شادی پر کن کن سیاستدانوں نے شرکت کی،سینئر اینکر پرسن اور صحافی گوہر بٹ نے سب نام بتادیئے۔اپنے وی لاگ ’’سیاستاں‘‘ میں انکشاف کرتے ہوئے انہوں نے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف اور مریم نوازشریف کی فیلڈ مارشل سے ملاقات کا احوال بھی بتا دیا۔میاں نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دبئی کیوں گئے اس کے بھی اسباب انہوں نے اپنے وی لاگ میں بتادیئے۔مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔




