لاہوریوں نے پی ٹی آئی کی کال مسترد کردی،محمود خان اچکزئی کو’’کھجل‘‘کیا گیا،گوہر بٹ نے اکڑی گردن جھک گئی کا بھی تذکرہ کردیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے) اینکر پرسن اور صحافی گوہر بٹ نے اپنے پروگرام’’سیاستاں ودگوہر بٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اکڑی گردن جھک گئی،رحم کی اپیلیں شروع ہوگئیں،لاہوریوں نے سٹریٹ موومنٹ کو مکمل طور پر مسترد کردیا،لاہوریئے کسی کی باتوں میں نہیں آئے،محمود خان اچکزئی کو سردی میں دودن’’کھجل خراب‘‘کیا گیا۔اپنے مخصوص انداز میں انہوں نے کئی اہم رازوں سے بھی پردہ اٹھایا۔
صحافی گوہر بٹ اور کیا کہا مزید جاننے کییلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔



