پراپرٹی ایکٹ سے’’وکیلوں کی روزی روٹی‘‘غبن،آفریدی کا’’بھٹہ بیٹھ‘‘گیا،سینئر صحافی گوہر بٹ نے’’ٹیرین‘‘کا بھی خلاصہ کردیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)سینئر صحافی اور اینکر پرسن گوہر بٹ نے اپنے پروگرام’’سیاستاں وِدگوہربٹ‘‘میں تحریک انصاف کی’’سیاست‘‘کا کچا چٹھا کھول دیا،
پراپرٹی ایکٹ سے’’وکیلوں کی روزی روٹی‘‘کا مسئلہ پیدا ہوگیا، جنوری اور فروری میں لاہور اور ہائیکورٹ بارکے الیکشن بھی آرہے ہیں،شاید اسی لئے احسن بھون نے ہمدردیاں سمیٹنے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
اپنے مخصوص انداز میں اظہار خیال کرتے ہوئے گوہر بٹ نے کا کاسہیل آفریدی اور انکی جماعت کا’’بھٹہ بیٹھ‘‘گیاہے،سہیل آفریدی کا دورہ لاہور بری طرح سے ناکام ہوگیا۔ ہے۔
اینکر پرسن گوہر بٹ نے اپنے وی لاگ میں اور کیا کہا۔مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔




