مریم کو داد،مودی کو پھٹکار،پھنس گئے سہولتکار،گوہر بٹ نے ’’ایسی کی تیسی‘‘کی وضاحت کردی

’’مودی انسان دا بچہ بنے‘‘،تجزیہ کار گوہر بٹ کا بھارتی وزیر اعظم پر چٹکلہ

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)سینئر اینکر پرسن اور صحافی گوہر بٹ نے کرسمن پر لاہور کے لبرٹی چوک میں کرسمس ٹری سجانے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو داد دے کر بھارتی سیکولرازم کا بھانڈاپھوڑ دیا۔سینئر صحافی گوہر بٹ نے اپنے وی لاگ’’سیاستان وِد گوہر بٹ‘‘میں بھارت میں اقلیتوں پر ڈھائے جانے والے مظالم گنواکر مودی سرکار کے منہ پر طمانچہ ماردیا۔

گوہر بٹ نےاپنا روایتی اندازاپناتے ہوئےکہا کہ عالمی دنیا کو چاہئے کہ وہ بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی سے کہے کہ’’مودی انسان دا بچہ بنے‘‘۔

گوہر بٹ نے اپنے تجزیہ میں فتنہ الخوارج،سہولتکاروں کا بھی کچھا چٹھا کھول دیا۔

معلومات سے بھرپور وی لاگ دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

 

مزید خبریں

Back to top button