صحافی جاوید چودھری کو ایکسپریس سے کیوں نکالا؟

اینکر پرسن گوہر بٹ کااپنے وی لاگ''سیاستاں ود گوہر بٹ''میں سنسی خیز انکشاف

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کے معروف اینکر پرسن اور صحافی گوہر بٹ نے معروف صحافی اور ایکسپریس نیوز کےاینکر پرسن جاوید چودھری کو نوکری سے نکالے جانے کے حوالے سے اہم انکشافات کردیئے۔

اینکر پرسن گوہر بٹ نے اپنے وی لاگ”سیاستاں ود گوہر بٹ” میں انکشاف کیا ہے کہ سینئر صحافی جاوید چودھری کو بلایا گیا اور کہا گیا کہ بس جی ہماراآپ کا اتنا ہی ساتھ تھا۔آگے کیا کہا گیا۔اس کی مکمل ویڈیو دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button