خون کا بدلہ خون: ایران کا جوابی وار، موساد چیف اور اسرائیلی وزیرِ دفاع کی ہلاکت کا دعویٰ!

​تہران/تل ابیب(جانوڈاٹ پی کے) ایران اور امریکہ و اسرائیل کے درمیان جاری جنگ اب ایک ایسے خونی موڑ پر پہنچ گئی ہے جہاں ایران نے اسرائیل کی اعلیٰ ترین قیادت کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے کیے گئے حالیہ حملوں نے اسرائیلی ایوانوں میں لرزہ طاری کر دیا ہے۔

​اس سنسنی خیز صورتحال پر معروف صحافی گوہر بٹ کا خصوصی تجزیہ ملاحظہ فرمائیں:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button