15 کروڑ کی بچت کا دعویٰ اور اربوں کے طیارے؛ حکومت کی عوام کے زخموں پر نمک پاشی !

لاہور(جانوڈاٹ پی کے) پاکستان میں جاری شدید معاشی بحران اور پیٹرولیم مصنوعات کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومتِ پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر کفایت شعاری کے سخت ترین اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی اور پنجاب حکومت نے سرکاری خزانے پر بوجھ کم کرنے کے لیے وزراء کی تنخواہوں میں کٹوتی، سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں 50 فیصد کمی اور پروٹوکول کلچر کے خاتمے جیسے انقلابی فیصلے کیے ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد تیل کی کھپت کو کم کرنا ہے تاکہ قومی معیشت کو دیوالیہ پن سے بچایا جا سکے۔
اس صورتحال پر تجزیہ کار گوہر بٹ کا تفصیلی تجزیہ ملاحظہ فرمائیں:




