گاڈ فادر کی جان خطرے میں ؟

لاہور(jano.pk)سینئر صحافی اینکر پرسن فہیم گوہر بٹ نے اپنے وی لاگ میں انکشاف کیاہےکہ گاڈ فادرکی جان خطرےمیں ہے۔ اداروںنے سنجیدہ کارروائی شروع کردی ہے اور اگلے چندروز میں اس حوالے سے بڑا دھماکہ ہوسکتاہے۔

گوہر بٹ نے اپنے وی لاگ میں کئی اہم انکشافات کئےہیں

تمام تفصیلات جاننےکے لئے دیکھیں سینئر صحافی گوہر بٹ کا مکمل وی لاگ

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button