جئے گا مرے گا،ریٹنگ کیلئے ہم کچھ بھی کرےگا!

سوشل میڈیاپرویوزکے چکر نے نئی نسل کو’’چکر‘‘میں ڈال دیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)جئے گا مرے گا،ریٹنگ کیلئے سالا کچھ بھی کرےگا!لاہور(جانوڈاٹ پی کے)جئے گا مرے گا،ریٹنگ کیلئے سالا کچھ بھی کرےگا!۔سوشل میڈیاپرویوزکے چکر نے نئی نسل کو’’چکر‘‘میں ڈال دیا۔ہرطرف سوشل میڈیاپرنئی نسل ویوزلینے کیلئے ہر اچھا برا ہتھکنڈا استعمال کررہی ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے حالیہ احتجاج کے دوران پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے جس نے صرف ویوزحاصل کرنے کیلئے لاہور کی سڑکوں پر ٹائر جلائے اور ویڈیوز بنا کر اپ لوڈ کردیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button