عمران خان کی’’آنکھ‘‘نیا رخ اختیار کرگئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عمران خان کی چھترول کردی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)عمران خان کی’’آنکھ‘‘نیا رخ اختیار کرگئی۔ذرائع کے  مطابق سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی آنکھ بالکل درست طریقے سے کام کررہی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی آنکھ میں بہتری کی خبریں دینے والے صحافیوں کی پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ٹرولنگ شروع کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا واریئرز کی جانب سے ٹرولنگ سے یہ تاثر ملتا ہے کہ شاید یہ کارکن چاہتے ہی نہیں کہ ان کے لیڈر کی صحت میں بہتری آئے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button