پنجابی اوربلوچی کا نہیں’’رولا‘‘مائنز اینڈ مینرلز کانکلا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)مسئلہ پنجابی اور بلوچی کا نہیں بلکہ اصل’’رولا‘‘مائنز اینڈ مینرلز کانکلا۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں دہشتگردی کی حالیہ لہر کے پیچے دشمن ملک کے ہاتھ ہونے کی تصدیق کے بعد یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ بعض نام نہاد بلوچ رہنما بلوچستان کی صورتحال کوجان بوجھ کراُلٹ پُلٹ کر پیش کرتے ہیں حالانکہ بلوچستان میں اصل مسئلہ یہ نہیں کہ وہاں ترقیاتی کام نہیں ہوتے بلکہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ بعض نام نہاد  بلوچ رہنما معدنیات کے ٹھیکے حاصل کرنے کیلئے بلاجواز تنقید کرتے ہیں۔سینئر صحافی نے سارا کچا چٹھا کھول دیا۔

مزید خبریں

Back to top button