ٹرمپ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ، مشرق وسطیٰ صورتحال پر اہم گفتگو

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکا کے صدر ٹرمپ کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ اور سعودی ولی عہد شیخ محمد بن سلمان نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو کی ہے۔

ٹرمپ اور سعودی ولی عہد نے ایران جنگ سے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button