اسرائیل نے ایسے ہتھیار استعمال کیے جن سے ہزاروں فلسطینی بخارات بن گئے، الجزیرہ رپورٹ

غزہ(جانوڈاٹ پی کے)الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ غزہ میں اسرائیل نے ایسے ہتھیار استعمال کیے جن سے ہزاروں فلسطینی بخارات بن گئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کی شدت غیر معمولی تھی جس سے انسانی جسم نشانات تک مٹ گئے ۔ امریکا کی فراہم کردہ تھرمل اور تھرمو بیریک گولہ بارود سے اعضا راکھ ہوجاتے ہیں۔

اسرائیل کے حملوں میں  تین ہزار کے قریب فلسطینیوں کا کوئی نشان باقی نہیں رہا۔ حملوں کے دوران کسی خاندان کی تین اور کسی کی لاشیں صحیح ملتی باقی بخارات ملتے تھے۔

مزید خبریں

Back to top button