گنڈاپور نےبانی کے’’تابوت‘‘میں آخری کیل ٹھونک دیا،بیانیےکا جنازہ نکل گیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)خیبر پختونخوا کےسابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے بانی تحریک انصاف عمران خان کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیا۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور نے افغان رجیم کی طرف سے پاکستان میں دانستہ طور پر دہشت گردی کرانے کے بیانیے کا جنازہ بھی نکال دیا ہے۔ذارئع نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی جانب سے ٹی ٹی پی کیلئے حمایت کی’’ڈگڈگی‘‘بھی اب اندر کے بھیدی نے بے نقاب کردی ہے۔
تحریک کے ٹی ٹی پی کیساتھ گٹھ جوڑ کی مکمل کہانی کھل کر سامنے آگئی۔مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔




