پاکستان کے افغانستان پر جوابی حملوں کی فوٹیج سامنے آگئی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان نے طالبان کے خلاف آپریشن’’غضب للحق‘‘کا آغاز کردیا۔پاکستان نے مغربی محاذ پر دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔وزارت اطلاعات کے مطابق چترال، خیبر، مہمند، کرم اور باجوڑ کے سیکٹرز میں افغان طالبان فورسز کو سخت جواب دیتے ہوئے بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔

 

مزید خبریں

Back to top button