پاکستان مخالف خارجیوں کی بس کرادی گئی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان مخالف خارجیوں کی بس کرادی گئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغانستان پر ٹارگٹڈ حملے کرکے کئی خارجیوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے افغانستان میں نشانہ بنائے گئے مقامات پر پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی ہو رہی تھی۔خارجی کمانڈر اخترمحمود بھی واصل جہنم ہوگیا ہے۔




