فتنوں کی پنیریاں پنپ کر ہمارے گلے کی ہڈی بن گئیں

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)فتنہ الخوارج،فتنہ الہندوستان سمیت دیگر کئی فتنوں کی پنیریاں پنپ کر ہمارے گلے کی ہڈی بن گئیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے دل لاہور میں بسنت کے تہوار کے موقع پر اسلام آبادمیں خودکش اس بات کی دلیل ہے کہ بلوچستان میں 200سے زائد فتنہ الہندوستان،فتنہ الخوارج کی ہلاکت کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button