قمبر میں وگن روڈ پر باراتیوں کی فائرنگ سے دکاندار زخمی

لاڑکانہ(رپورٹ:احسان جونیجو/نمائندہ جانو ڈاٹ پی کے)قمبر میں وگن روڈ پر باراتیوں کی فائرنگ سے دکاندار زخمی ہوگیا ہے، دکان پر پکوڑے بنانے والے عبدالغفار برڑو نامی زخمی دکاندار کو ٹراما سینٹر لاڑکانہ منتقل کر دیا گیا جس کا بتانا تھا کہ دکان کے سامنے بارات گزرنے کے دوران باراتیوں نے اندھا دھند فائرنگ کی اور مجھے اچانک گولی لگ گئی، ادھر واقعہ  کے بعد باراتی خوشیاں مناتے ہوئی منزل کی جانب نکل گئے جب کے اطلاع ملنے پر پولیس نے باراتیوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button