تھرپارکر، مٹھی کے گاؤں ھریار میں آگ لگنے سے اوتم میگھواڑ کا گھر جل کر خاکستر

تھرپارکر(جانوڈاٹ پی کے) مٹھی تحصیل کے گاؤں ھریار میں آگ لگانے کی وجہ سے اوتم میگھواڑ کا گھر جل کر راکھ ہوگیا۔
گھر کے چلے سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس میں گھر کا سارا سامان کھانی پینے برتن اور بستر وغیرہ جل کر خاکسر ہو گیا ہے۔
گاؤن والوں نے کوشش کر کے آگ پر قابو پالیا، جب کے غریب مزدور کو لاکھوں روپئے کا نقصان ہوگیا ہے۔



