بدین: گھر میں لگی آگ بجھانے کی کوشش میں نوجوان جھلس کر جاں بحق

بدین (نمائندہ جانو ڈاٹ کام .پی کے)پنگریو کے نواحی گاؤں کرشن کولہی کا رہائشی نوجوان چمن کولہی گھر میں ہونے والی آتشزدگی کے باعث جھلس کر جاں بحق ہوگیامتوفی نوجوان گھر میں چولہے سے لگنے والی آگ بجھانے کی کوشش کے دوران جھلس گیاتھاجسے سول اسپتال حیدرآباد منتقل کیاگیاجہاں دوران علاج وہ دم توڑگیامتوفی کی لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

مزید خبریں

Back to top button