’’چور کی داڑھی میں تنکا‘‘شہ رگ کاٹنے کی بات کو’’فیک نیوز‘‘بنادیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)فیلڈ مارشل سی ڈی ایف سید عاصم منیرکے حوالے سے فیک نیوز کے پیچھے اصل کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے18ویں نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے ملاقات اور خطاب کےبعد تحریک انصاف نے پروپیگنڈاشروع کردیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے حسب عادت فیلڈ مارشل کے سیدھے سیدھے خطاب کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی بھرپور کوشش کی۔سینئر صحافی اور اینکر پرسن سید عمران شفقت نے اپنے وی لاگ میں انکشاف کیا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے خطاب کو غلط رنگ دیاگیا حالانہ انہوں نے اپنے خطاب میں کہاتھا’’دہشت گردوں کو جتنی مرضی سیاسی سپورٹ مل رہی ہو،ہم دہشت گردوں کو شہہ رگ سے کاٹ دیں گے۔مزید احوالے جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button