اسلام آباد(Jano.pk)ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کردی،ٹیکس ریٹرن15اکتوبر تک جمع کروائے جاسکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق اب تک 40 لاکھ افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کروائے ہیں۔
ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔15دن توسیع کامقصد عوام زیادہ سے زیادہ تعدادمیں ٹیکس گوشوارے جمع کرواسکے۔
Back to top button