پولیس کی جگہ فوجی افسر،نیا گیم پلان تیار،50کا دستہ نکل پڑا،سنسنی خیزخبر سے کھلبلی مچ گئی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے سپیشل)فوج کے اعلیٰ افسروں کو پولیس کے ساتھ تعینات کرنے کا فیصلہ۔فوج کے اعلیٰ افسروں کو پولیس کی ٹریننگ بھی کرادی گئی،فوج کے پولیسنگ کیلئے تربیت یافتہ افسروں کوباقاعدہ طور پرتعینات کیا جائے گا۔ذرائع نے دعویٰ کیاگیا ہے کہ فوج کے پولیس کی ٹریننگ حاصل کرنے والے افسر پولیس کی ناصرف معاونت کریں گے بلکہ پولیس کے کچھ ’’اختیارات‘‘بھی ان افسروں کو حاصل ہوں گے۔ذرائع کے مطابق فوری طور پر فوجی افسروں کو پولیس افسروں کی جگہ تعینات تو نہیں کیا جائے گا لیکن مرحلہ وارتعیناتی پر بھی غور کیاجاسکتا ہے۔ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ فوجی افسروں کا یہ بیج50افسروں پر مشتمل ہے اوراس میں بریگیڈئیر رینک کے افسرشامل ہیں۔
سینئر صحافی نور اللہ نے مزید کیا انکشافات کئے ہیں جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں



