صدرِکی ٹنڈو الہیارآمد،سینئررہنماحاجی غلام قادر مری کے انتقال پر فیملی سے تعزیت

ٹنڈو الٰہیار(جانوڈاٹ پی کے)صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی ٹنڈو الہیار کے قریب گاؤں رئیس غلام قادر مری میں آمد،پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما مرحوم حاجی غلام قادر مری کے انتقال پر اہلِ خانہ سے تعزیت

صدر آصف علی زرداری کا گاؤں غلام قادر مری میں مرحوم کے بھائی اسماعیل خان مری، کامبھو خان مری اور دریا خان مری سے اظہارِ افسوس، فاتحہ خوانی اور ایصالِ ثواب کے لیے دعا۔

صدرِ مملکت کے ہمراہ صوبائی وزرا حاجی علی حسن زرداری، سید ذوالفقار علی شاہ اور دیگر اعلیٰ عہدیداران بھی موجود تھے

اس موقع پر مری برادری کے معززین ڈاکٹر فتح محمد مری اور سہیل تالپور بھی موجود تھے۔

مزید خبریں

Back to top button