فیض کا’’اقبال جرم‘‘،سرکےسامنے’’سرتسلیم خم‘‘،اندر کی خبر نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل(ر) فیض حمید نے اپنے گناہوں پر فیلڈ مارشل کے سامنے’’سرتسلیم خم‘‘کرنے کے ساتھ’’اقبال جرم‘‘کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب سے’’رحم کی اپیل‘‘یا سزا میں تخفیف اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ انہوں نے اپنے گناہوں کو تسلیم کرکے ہی اپیل دائر کی ہے۔
اس حوالے سے مزید جاننے کیلئے آپ نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں




