فیض حمید کیخلاف نیا’’کٹا‘‘کھل گیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)فیض حمید کیخلاف نیا’’کٹا‘‘کھل گیا۔
آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی فیض حمید کیخلاف ایک اور انکوائری شروع کردی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق فیض حمید کیخلاف انکوائری کے بعد ان سے پوچھ گچھ بھی کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق فیض حمید کیخلاف سیاسی متشدد کارروائیوں کی انکوائری کی جارہی ہے۔



