عمران خان مائنس ورنہ تحریک انصاف ہی مائنس،اب ایکشن پر ڈبل ری ایکشن ہوگا،اب رگڑ دینگے،فیصل واوڈا کی دبنگ گفتگو

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے مائنس عمران خان  کی پیش گوئی کردی۔

سینیٹر فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان مائنس نہیں ہونگے تو پھر تحریک انصاف ہی مائنس ہوجائےگی۔انہوں نے مزید کہا کہ اب ایکش پر ڈبل ری ایکشن ہوگا،صبح سے ملکی ترقی شروع ہوجائےگی۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت ختم ہوگئی،یہ لوگ گڑ گڑائیں گے۔

مزید خبریں

Back to top button