کویت میں کتنےامریکی طیارے گر ے؟ کویتی وزارت دفاع کا حیران کن بیان

کویت(مانیٹرنگ ڈیسک)کویت میں امریکی ایف 15 لڑاکا طیارہ گرنے پر کویتی وزارت دفاع کی وضاحت آگئی۔
کویتی وزارت دفاع کی جانب سے ایکس پر بیان میں کہاگیاہے کہ کویت میں متعدد امریکی طیارے گر ے ہیں۔
بیان میں کہاگیاہے کہ حادثے کے شکار امریکی طیاروں کے پائلٹ محفوظ رہے۔



