ایمان مزاری کی رہائی ممکن نہیں ہوگی؟

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)ایمان مزاری کی رہائی ممکن نہیں ہوگی؟۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد سے ڈرامائی انداز میں گرفتارہونےوالی وکیل ایمان مزاری اورانکے شوہرہادی علی چٹھہ کی 14روز سے قبل رہائی ممکن نظر نہیں آتی۔ذرائع کے مطابق ایمان مزاری کے حالیہ توہین آمیز رویے کیوجہ سے ان کو قانونی طورپر مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق ایمان مزاری کو بعض حلقوں کی جانب سے کافی زیادہ ریلیف بھی دیا گیاہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button