ٹکر کے لوگ’’بار‘‘میں چھپ گئے

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)ٹکر کے لوگ’’بار‘‘میں چھپ گئے۔ذرائع کے مطابق انقلاب اورحق سچ کی آواز اٹھانے والی خاتون وکیل اپنے شوہر سمیت اسلام آبادہائیکورٹ بارمیں دو راتوں سے مقیم ہیں۔خاتون وکیل کی شوہر سمیت’’بار‘‘سے نہ نکلنے کے پیچھے’’کارن‘‘گرفتاری سے بچنا ہے،زبردستی کی’’بار‘‘کی مہمان خاتون وکیل کیساتھ میل ملاقاتوں والوں کابھی تانتا بندھا ہوا ہے۔

اس سب گیم پلان کے پیچھے کون ہے۔جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button