لاڑکانہ اور قمبرشہدادکوٹ اضلاع کے تمام علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

لاڑکانہ(رپورٹ:احسان جونیجو/نمائندہ جانو ڈاٹ پی کے)لاڑکانہ اور قمبرشہدادکوٹ اضلاع کے تمام علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف پھیل گیا اور وہ دعائیں پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، شہریوں کے مطابق صبح ساڑھے 11 بجے کے قریب آنے والے زلزلے کے جھٹکوں کا دورانیہ دس سے پندرہ سیکنڈز تک تھا.

 

مزید خبریں

Back to top button