اوکاڑہ/ لاکھوں روپے مالیت کی آئس برآمد ملزم گرفتار

اوکاڑہ( رپورٹ وحیدآرائیں/ جانوڈاٹ پی کے )آپریشن کے دوران تھانہ گوگیرہ پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی 1 کلو سے زائد آئس برآمد کر لی ملزم بغداد شاہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ملزم 43 جی ڈی کے گردونواح میں منشیات فروشی میں ملوث پایا گیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے کہا ہے کہ منشیات کے گھناؤنے کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز میں مزید تیزی لائی جائے گی انہوں نے کہا منشیات فروشی کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی

مزید خبریں

Back to top button