کتے پر پاؤں،نوکر سے جوتا صفائی!اینکر پرسن آگ بگولہ

میراپپو،میرا بے بی کہنے والوں نے’’ذہنی مریض‘‘کہنا شروع کردیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)عمران خان نیازی ولد اکرام اللہ خان نیازی حال مقیم اڈیالہ جیل کوہینڈسم،پپو،میرابے بے،بڑا ایماندار ہے کہنے والوں نے اب ذہنی مریض کہنا شروع کردیا۔سینئر اینکر پرسن گوہر بٹ نے اپنےپروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جب قدرت کا قانون چلتا ہے تو پھر کسی کا بس نہیں چلتا،پھر انسان کی کوئی چیخ و پکار بھی نہیں سنتا۔

سینئر صحافی گوہر بٹ نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نوجوان کی جانب سے کتے پر پاؤں رکھ کر اپنے نوکر سے جوتا صاف کرانے کے عمل پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں کوئی ایسا قانون نہیں ہے کہ ایسے فعل کرنے والوں کو سزا دی جائے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایسی بد اخلاقی پر قانونی کارروائی ہونی چاہئے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button