لاہور:قائد اعظم انڈسٹریل ایریا میں کتے کے کانٹے سے 8 سالہ بچی جاں بحق

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)لاہور کے علاقے قائد اعظم انڈسٹریل ایریا میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ آوارہ کتےکےکاٹنے سے8 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطا بق بچی مہرباہرگلی میں کھیل رہی تھی کہ آوارہ کتےنےحملہ کردیا۔

مزید خبریں

Back to top button