شہدادکوٹ میں 9 سالہ بچہ آوارہ کتے کے کاٹنے سے جاں بحق

لاڑکانہ (رپورٹ: احسان جونیجو/نمائندہ جانو ڈاٹ پی کے) شہدادکوٹ میں 9 سالہ بچہ آوارہ کتے کے کاٹنے سے جاں بحق ہوگیا ہے، عامر مستوئی نامی زخمی بچہ گھر میں دم توڑ گیا، ورثاء کے مطابق متاثرہ بچے کو دو ہفتے قبل آوارہ کتے نے کاٹا تھا جس کو تحصیل اسپتال سے بچاؤ کا انجیکشن بھی لگوایا تھا لیکن وہ بے اثر رہا. اس معاملے کی تحقیقات کرائی جائے.

مزید خبریں

Back to top button