تھرپارکر: ڈاکٹرراول میگھواڑ نے متعدد بار مختلف مقامات پر ٹرانسفرسے دلبرداشتہ ہو کرخود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی

تھرپارکر(رپورٹ : میندھرو کاجھروی)ضلع تھرپارکر کے تعلقہ اسلام کوٹ کی پی پی ایچ آئی کی ہسپتال میں ڈیوٹی سر انجام دینے والے ڈاکٹر راول میگھواڑ نے میہاری روڈ پر خود کے اوپر پیٹرول ڈال کر آگ لگا دی، جس کی وجہ سے نازک حالت میں اسلام کوٹ کی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ پی پی ایچ آئی نہ اس ڈاکٹر کو 20 مرتبہ ایدھر اودھر ٹرانسفر کیا تھا، جبکہ اس کی خود کو آگ دینے کی کوئی تصدیق شدہ وجہ معلوم نہ ہوسکی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button