مٹھی :ڈاکٹرعبدالکریم شیخ کی موت کے واقعے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

مٹھی(رپورٹ: میندھرو کاجھروی)ڈاکٹر عبدالکریم شیخ کی مبینہ خودکشی کے واقعے پر ڈی آئی جی میرپورخاص کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے ایس ایس پی میرپورخاص سید فدا حسین شاہ کی سربراہی میں ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

کمیٹی میں ایس ایس پی تھرپارکر شعیب میمن، ڈی ایس پی مٹھی ماجد قائم خانی، ڈی ایس پی ڈگری خدابخش تھیبو اور رینج آفس میرپورخاص کے لیگل سیل کے انچارج انسپکٹر صاحب خان درس شامل ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button