دیپال پور:چورستہ میاں خاں پولیس نے دو گمشدہ معصوم بچیاں ڈھونڈ نکالیں

دیپال پور (محمد اسلم بھٹی/جانو ڈاٹ پی کے)تحصیل دیپال پور کے علاقہ چورستہ میاں خاں سے گزشتہ روز دو بہنیں 5 سالہ رخسانہ اور 6سالہ ریحانہ گم ہو گئیں تھیں جو کہ تلاش کے باوجود نہ مل سکیں تو پولیس اسٹیشن چورستہ میاں خاں میں اطلاع دی گئی تو پولیس نے بچیاں ڈھونڈ کر والدین کے سپرد کر دیں جس پر والدین نے پنجاب پولیس اور وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

مزید خبریں

Back to top button