دیپال پور:ذہنی معذور لڑکے کیساتھ اوباش نوجوانوں کی بدفعلی ویڈیو بھی بنائی،مقدمہ درج ملزمان گرفتار

دیپال پور (محمد اسلم بھٹی/جانو ڈاٹ پی کے)کے نواحی گاؤں حکومت گڑھ میں 15سالہ ذہنی معذور لڑکے کو گن پوائنٹ پر ریحان اورشہزاد اغواء کرکے علی نزیر کے گھر لے گئے وہاں دو لڑکوں نے باری باری تنویر کیساتھ زیادتی کی جبکہ تیسرا ملزم موبائل فون پر ویڈیو بناتا رہا ماں زاہدہ بی بی محلہ داروں کے ہمراہ اپنے بیٹے کو ڈھونڈتی ہوئی پہنچی تو ملزمان فرار ہوگئے تھانہ حویلی لکھا پولیس نے ماموں ظہور احمد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے دو فرار ہونے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے



