وزیر دفاع کا فوج سے اختلاف کھل گیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)وزیر دفاع خواجہ آصف نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے اختلاف کردیا۔ذرائع کے وزیر فاع خواجہ آصف نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کو پاکستان میں واپس لانے والوں میں اکیلے عمران خان ذمہ دار نہیں بلکہ اس میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی برابر کے شریک ہیں۔
دوسری طرف ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔پاکستان فوج کے زیلی ادارے ایف ڈبلیو ڈی کے تعاون سے کراچی میں انفراسٹرکچر کی تعمیر کیلئے ایک کھرب گیارہ ارب روپے کی لاگت سے پراجیکٹ بنیں گے۔
مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں




