لاہور:ڈی فارمیسی کے طالبعلم کی یونیورسٹی کی چھت سے گرکر پر اسرار موت

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)یونیورسٹی آف لاہورڈیفنس روڈ کا طالبعلم یونیورسٹی کی بلڈنگ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔22سالہ محمد اویس سلطان فارم ڈی سمسٹر فائیوسیکشن ڈی تھرڈ کا سٹوڈنٹ تھا،محمد اویس 4th فلور سے نیچے گرا۔پولیس کے مطابق طالبعلم کی موت کے بارے میں تحقیقات کی جا رہی ہیں۔



