اسحاق ڈار اہم مشن کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض(جانوڈاٹ پی کے)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے ریاض: نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کے لیے ریاض پہنچ گئے۔ریاض پہنچنے پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق اورسعودی وزارت خارجہ کے حکام نے نائب وزیراعظم کا استقبال کیا۔

مزید خبریں

Back to top button