’’ایران میں دجال کا ظہور ہوگیا‘‘اسرائیل نے کام دکھادیا،قیامت خیزخبرآگئی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)ایران میں حالیہ کشیدگے کے پیچھے امریکا کا’’ہاتھ‘‘ثابت ہوگیا،امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو مظاہرین کے روکنے پر ایران ہی کے خلاف دھمکی نے واضح کردیا کہ امریکا اسرائیل کی ایما پر ایران میں مظاہروں کو’’ہوا‘‘دے رہے ہے۔سینئر صحافی گوہر بٹ کے مطابق ایران نے امریکی صدر کی دھمکی پر اقوام متحدہ کو چارٹرڈ کی خلاف ورزی پر امریکا کیخلاف مذمتی بیان جاری کرنے کیلئے خط لکھا لیکن سلامتی کونسل نے’’اُلٹا‘‘ایران کی ہی سرزنش کردی،سلامتی کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران مظاہرین کو کھلے عام احتجاج کرنے کی اجازت دے۔

ذرائع کے مطابق ایران میں اپنی مرضی کی رجیم لاکراسرائیل کو تسلیم کرایا جائے گااور پھراپنی مرضی کے خطے میں فیصلے کرائے جائیں گے۔

سینئر صحافی اور اینکر پرسن گوہر بٹ نے ایران میں حالیہ کشیدگی کی منظر کشی کردی۔

مزید کیا کہاجاننےکیلئےنیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button