دادو: ڈسٹرکٹ جج کا ہائی پروفائل قتل کیس کے فیصلے پر عدالتی تنقیدی مہم چلانے والوں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

دادو(جانوڈاٹ پی کے)ہائی پروفائل قتل کیس کے فیصلے پرتنقیدی مہم کےخلاف ڈسٹرکٹ جج دادو نے نوٹس لیتے ہوئے پولیس کوعدالتی فیصلےپرتنقیدی مہم چلانےوالوں کےخلاف مقدمےکاحکم دے دیا ہے لیٹر کے مطابق ڈسٹرکٹ جج دادو نے11افرادکےخلاف مقدمہ درج کرنےکاحکم دیا ہے   ڈسٹرکٹ جج زاہدحسین میتلو کے جاری کردہ لیٹر مطابق تنقیدی مہم چلانے والوں کا تعلق دادو۔جام شورو۔جوہی اور گمبٹ سے ہے،سیشن جج کے مطابق سوشل میڈیاپرمہم کےذریعےعدالتی افسران کی ساکھ کونقصان پہنچاہہ ہے.

مزید خبریں

Back to top button