سی ٹی ڈی کا لکی مروت میں آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

لکی مروت(جانوڈاٹ پی کے)سی ٹی ڈی نے لکی مروت میں تھانہ کمبیلا کی حدود میں آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

تفصیلات کے مطابق ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ،دستی بم،آئی ای ڈی برآمد کی گئی ۔ آئی جی کے پی ذوالفقار حمید نے کہا کہ خوارج کا پیچھا کر کے کیفر کردار تک پہنچائیں گے،پولیس دہشتگردی کے خاتمے کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

مزید خبریں

Back to top button